محترم دوستو، السلام علیکم
آپ یہ جان کربہت خوش ہوں گے کہ کراچی میں پہلی بار جائیداد سے متعلق تمام خدمات اب آپ کے دروازہِ پر مہیّا کی جاسکتی ہیں۔ جستجو ریئل اسٹیٹ سروسز کے حکومتِ پاکستان سے سرٹیفائیڈ پروفیشنل ماہرین آپ کی ایک ٹیلی فون کا ل ا ور ای میل، پر آپ سے ملاقات کرکے آپ کی تمام ضروریات کے بارے میں مشورہ دے سکتے ہیں۔
تمام قانونی اور عملی مشورے آپ کو عین اسلامی تعلیمات اور اصولوں پر دیئے جائیں گے۔ کیونکہ ہمارے ادارہ کی اقدار خلوص، امانت، دیانت، اور شفّافیت ہیں۔ کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی سے آپ کو محفوظ رکھنا ہماری بنیادی پالیسی ہے۔
اپنے دفاتر، فلیٹ، مکان، پلاٹ کی خرید وفروخت، مارکیٹ قیمت کا تجزیہ،قانونی دستاویزات، ہبہ، وصیت، اور پاورآف اٹارنی وغیرہ ،کرایہ داری، آگ سے بچاؤ، سیکیوریٹی رسکس سروے، انشورنس ،ائیرکنڈیشننگ،حشرات سے بچاؤ ، وغیرہ کے امور کے لیے آپ کے لیے ہماری خدمات ہمہ وقت حاضر ہیں۔ یاد رکھیے کہ آپ ہم سے اپنی سہولت کے وقت اور دنوں میں ملاقات کرسکتے ہیں۔ ہماری خدمات موبائل بھی ہیں، اور آپ اپنے گھریا دفترمیں بھی بیٹھ کر ہم سے پرسکون ملاقات کا وقت لے سکتے ہیں۔ یہ قطعی آپ کی مرضی پر منحصرہے۔
ہمارے تمام تر ماہرین رئیل اسٹیٹ پروفیشنل فورم، کراچی کے فخریہ ارکان ہیں، اور باقاعدہ طور پر ایک اعلیٰ معیار کے ضابطہءاخلاق کے پابند ہیں۔ تمام خدمات کے عوض صرف اور صرف آپ کی منظورشدہ فیس لی جاتی ہے، اور کسی بھی قسم کے ڈھکے چھپے اخراجات کا آپ کوقطعی سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پھر دیر نہ کیجیے، ہمیں فون کال، ایس ایم ایس، یا ای میل کیجیے، یا ہم سے بالمشافہ ملاقات کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیے۔ یاد رکھیے، ہمارے ادارہ کی خدمات صرف ہمارے رجسٹرڈ کلائنٹس کے لیے ہوں گی، چنانچہ، آج ہی ہمارے ممبر بن جائیے۔ فی الحال تمام کسٹمر رجسٹریشن بلامعاوضہ کیے جارہے ہیں۔ یاد رکھیے کہ ہم یہ خدمات صرف اپنے رجسٹرڈ کسٹمرزکو ہی فراہم کرسکیں گے۔
رجسٹریشن تمام تر پاکستانی قوانین کے مطابق کیا جاتا ہے۔ *
ای میل: justujurealestate@gmail.com
Justuju Tv جستجو ٹی وی
A Justuju Media Project: Proudly Equipped with Google Analytics - Total Pages in this section to-date: 5
Total Comments: 0
Total Comments: 0
Search جستجو
Wednesday, April 23, 2008
جستجو کا تعارف
Tuesday, April 22, 2008
Wednesday, April 16, 2008
جستجو جائیدادی خدمات: مشن
ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنے رجسٹرڈ کلائنٹس کو تمام جائیدادی خدمات ان کی سہولت اور مرضی کے مطابق تمام تر امانت اور دیانت سے فراہم کریں
ہماری خدمات Our Services
جستجو کی جائیدادی خدمات کا دائرہ کار آپ کی ضروریات کے مطابق وسیع ہے
خرید و فروخت | 1 |
|
کرایہ داری | 2 |
|
مارکیٹ قیمت کا تجزیہ | 3 |
|
خطرات کا سروے | 4 |
|
قانونی دستاویزات کی تیّاری | 5 |
|
ہبہ / وصیت | 6 |
|
دستبرداری | 7 |
|
لیز | 8 |
|
ایئرکنڈیشننگ | 9 |
|
حشرات سے بچاؤ | 10 |
|
جائیدادی دیکھ بھال | 11 |
|
ہماری اقدار Our Values
خدمات کے اس وسیع و عریض میدان میں ہماری خدمات کا امتیاز ان اقدار پر مبنی ہے:
امانت Trust
دیانت Integrity
خلوص Sincerity
شفافیت Transparency
دیانت Integrity
خلوص Sincerity
شفافیت Transparency
Subscribe to:
Posts (Atom)